: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے دروازے پر بم دھماکہ کے بعد ہونے والی جھڑپ میں 14 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو
گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ کار بم دھماکہ گزشتہ روز الشباب کے دہشت گردوں نے کیا ۔ دھماکے کے بعد ہوٹل کے سکیورٹی گارڈوں اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی۔